ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: ارشد ندیم نے فائنل میں جگہ بنالی
ٹوکیو: پاکستان کے معروف جیولن تھرو ایتھلیٹ ارشد ندیم نے ایک بار پھر ملک کا نام روشن کردیا۔ وہ ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق، ٹوکیو میں جاری ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے کوالیفائنگ…