براؤزنگ Arrived Pakistan Expected

Arrived Pakistan Expected

کیا فٹ بال ورلڈکپ سے پہلے ٹرافی پاکستان آرہی ہے؟

کراچی: فیفا ورلڈکپ ٹرافی کا میگا ایونٹ سے پہلے دورۂ پاکستان متوقع ہے۔پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے چیف آپریٹنگ آفیسر شاہد کھوکھر نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں بڑا انکشاف کرڈالا۔فیفا اور اے ایف سی کے ساتھ گہرے روابط رکھنے والے شاہد کھوکھر نے