براؤزنگ Arrived

Arrived

وزیراعظم سے ایرانی صدر کی ملاقات، دہشت گردی کیخلاف مشترکہ اقدامات پر اتفاق

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے ایران کے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے ملاقات کی، جس میں دہشت گردی کے خلاف دونوں ممالک کی مشترکہ کوششوں پر اتفاق کیا گیا، دونوں ممالک کے درمیان 8 شعبہ جات میں مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کردیے گئے ہیں۔ 3…

شدید سمندری طغیانی، بارشیں اور ہوائیں، سجاول، جاتی اور کھاروچھان کو خطرات

کراچی: سندھ میں بحری طوفان بپر جوائے کے اثرات گہرے ہوتے جارہے ہیں، سندھ کے ضلع سجاول کے ساحلی علاقے شاہ بندر میں سمندر میں شدید طغیانی ہے، موسلا دھار بارش اور تیز ہوائیں چلنے سے کچے مکانات کی چھتیں اڑگئیں۔ انتظامیہ کی جانب سے شاہ بندر کے…

روس سے تیل کے بعد ایل پی جی کی اولین کھیپ کی پاکستان آمد

پشاور: ایل پی جی کی پہلی کھیپ روس سے طورخم بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئی ہے۔ ایل پی جی کارگو 10 ٹینکرز پر مشتمل ہے جو روس سے خریدی گئی ایک لاکھ 10 ہزار ٹن ایل پی جی کا حصہ ہے۔ روس سے ایل پی جی پہلے ریل کے ذریعے ازبکستان پہنچائی گئی،…

حضرت عبداللہ شاہ غازی کے عرس کی تقريبات شروع

کراچی: حضرت عبداللہ شاہ غازی کے 1292 ویں سالانہ عرس کی تقریبات کا آج سے آغاز ہوگیا۔حضرت عبداللہ شاہ غازی کے مزار کی انتظامیہ نے سندھ حکومت کی جانب سے اجازت کے بعد عرس کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔سندھ کے قائم مقام گورنر آغا سراج درانی نے

طیب اردوان اور پوتن کی امن مذاکرات کے لیے ایران آمد

تہران: ترکیہ (ترکی) کے صدر رجب طیب اردوان اور روس کے صدر ولادیمیر پوتن اہم اجلاس میں شرکت کے لیے ایران پہنچ گئے، جس میں شام میں قیام امن کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا جائے گا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرن میں مشرق وسطیٰ بالخصوص