براؤزنگ arrest

arrest

شاہ محمود کی رہائی کے فوری بعد جی ایچ کیو حملہ کیس میں گرفتاری

راولپنڈی: پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی کی اڈیالہ جیل سے رہائی کے فوراً بعد جی ایچ کیو حملہ کیس میں گرفتاری۔ راولپنڈی پولیس نے شاہ محمود قریشی کو جی ایچ کیو حملہ کیس میں گرفتار کیا۔ پولیس کی بھاری نفری شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے…

پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ کو کوئٹہ پولیس نے گرفتار کرلیا

لاہور: پی ٹی آئی کی کارکن خدیجہ شاہ کی نظر بندی کا حکم پنجاب حکومت کی جانب سے واپس لینے کے بعد کوئٹہ پولیس نے انہیں گرفتار کرلیا۔ خدیجہ شاہ کو کوئٹہ پولیس نے گرفتار کرکے راہداری ریمانڈ لینے کے لیے درخواست دائر کی۔ انسداد دہشت گردی عدالت…

قومی اسمبلی کے سابق اسپیکر اسد قیصر ایک بار پھر گرفتار

پشاور: سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو پولیس نے ایک بار پھر حراست میں لے لیا۔ اسد قیصر کو چارسدہ پولیس نے سانحہ 9 مئی کے مقدمے میں گرفتار کیا تھا اور 24 نومبر کو انہیں سیشن کورٹ مردان میں پیش کیا گیا تھا۔ پولیس کی جانب سے ان کے جسمانی…

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری اسلام آباد سے گرفتار

اسلام آباد: آئی پی پی کے رہنما فواد چوہدری کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا۔ اُن کے بھائی فراز چوہدری نے بتایا کہ فواد چوہدری کو پولیس اہلکار گھر سے گرفتار کرکے لے گئے، تاہم انہیں کہاں منتقل کیا گیا ہے اس بارے میں کچھ نہیں معلوم۔ اہلیہ…

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو جوڈیشل لاک اپ میں رکھنے کا حکم

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی مقامی عدالت نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کو وفاقی پولیس کے حوالے کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل لاک اپ میں رکھنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کو مقامی…

پی ٹی آئی رہنما کامران بنگش پشاور میں اپنے گھر سے گرفتار

پشاور: پولیس نے پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر کامران بنگش کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق سابق صوبائی وزیر تعلیم کامران بنگش کو چمکنی میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ کامران بنگش کو ابتدائی طور پر…

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب گوادر سے گرفتار

گوادر: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فرخ حبیب کو گوادر سے گرفتار کرلیا گیا۔ پی ٹی آئی کے رہنما فرخ حبیب، ان کے بھاٸی اور 4 ساتھیوں کو گوادر میں گھر سے گرفتار کیا گیا۔ فرخ حبیب کے بھائی نے ان کی بازیابی کے لیے لاہور ہائی کورٹ…

خاور فرید مانیکا اینٹی کرپشن کے ہاتھوں گرفتار

لاہور: اینٹی کرپشن نے خاور فرید مانیکا کو سرکاری اراضی پر قبضے کے معاملے پر گرفتار کرلیا۔ ترجمان اینٹی کرپشن نے گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ خاور مانیکا کو سرکاری رقبے پر ناجائز تعمیرات کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ ترجمان کے…

حلیم عادل 9 مئی کیس میں ضمانت ملتے ہی دوسرے مقدمے میں گرفتار

کراچی: پی ٹی آئی کے رہنما حلیم عادل شیخ کو پولیس نے کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت سے ضمانت ملنے کے فوری بعد ایک اور مقدمے میں گرفتار کرلیا۔ پولیس نے حلیم عادل شیخ کو گزشتہ روز سندھ ہائی کورٹ کے باہر سے گرفتار کیا تھا، جس کے بعد انہیں…

بیجنگ ایئرپورٹ پر میسی کو زیر حراست رکھنے کے بعد چھوڑ دیا گیا

بیجنگ: ارجنٹائن فٹ بال ٹیم کے لیجنڈ لیونل میسی کو بیجنگ ایئرپورٹ پر پولیس اہلکاروں نے دستاویز مکمل نہ ہونے پر حراست میں لے لیا، بعدازاں انہیں چھوڑ دیا گیا۔ بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کے مطابق لیونل میسی کو حراست میں لینے کا واقعہ بیجنگ…