جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے دوران حج راستوں کو ٹھنڈا رکھنے کے انتظامات
ریاض: دوران حج مقامات مقدسہ کے اطراف کی سڑکوں کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے انتظامات مکمل کرلیے گئے۔
سعودی عرب کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی روڈ اتھارٹی کی جانب سے حج کے دوران مقامات مقدسہ کے اطراف کی سڑکوں کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے…