براؤزنگ Army chief

Army chief

کور کمانڈرز کانفرنس، خطے اور ملک کی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ!

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سربراہی میں کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی۔ پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق کانفرنس میں خطے اور ملک کی سیکیورٹی صورت حال کا جائزہ لیا گیا، ایل او سی اور کشمیریوں پر بھارتی مظالم کا بھی

آرمی چیف اور بل گیٹس کے درمیان بات چیت!

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے چیئرمین بل گیٹس کے درمیان بات چیت ہوئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان کے کورونا سے نمٹنے کے اقدامات اور انسداد پولیو مہم کی بحالی پر تبادلہ خیال کیا گیا، بل

آرمی چیف سے وزیراعظم آزاد کشمیر کی ملاقات

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے آزاد کشمیر کے وزیراعظم راجا فاروق حیدر نے ملاقات کی۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے وزیراعظم آزادکشمیرراجا فاروق حیدرکی ملاقات ہوئی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، کنٹرول لائن کی صورت حال پر بات

عبدالرشید جونیئر کے انتقال پر آرمی چیف کا اظہار افسوس

راولپنڈی: آرمی چیف نے ہاکی کےعظیم کھلاڑی عبدالرشید جونیئر کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہاکی کےعظیم کھلاڑی عبدالرشید جونیئر کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایک بڑے کھلاڑی اورعظیم انسان

(ن) لیگی رہنما محمد زبیر نے آرمی چیف سے دو ملاقاتیں کیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی: آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر نے آرمی چیف سے 2 ملاقاتیں کی ہیں۔میجر جنرل بابر افتخار نے مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کی عسکری قیادت سے ملاقات کی تصدیق کرتے ہوئے

نواز کے کسی نمائندے نے آرمی چیف سے ملاقات نہیں کی، مریم نواز

لاہور: مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے کسی نمائندے نے آرمی چیف سے ملاقات نہیں کی۔مسلم (ن) لیگ کی رہنما مریم نواز نے کمرہ عدالت میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کی صحت آپریشن کی متقاضی ہے، لیکن جب تک کورونا ہے،

پاک فوج کا سیاسی عمل سے براہ راست یا بالواسطہ کوئی تعلق نہیں، عسکری قیادت

اسلام آباد: عسکری قیادت نے واضح کیا ہے کہ پاک فوج کا ملک میں کسی بھی سیاسی عمل سے براہ راست یا بالواسطہ تعلق نہیں۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی پارلیمانی رہنماؤں سے ملاقات ہوئی۔ عسکری

متحد قوم کے عزم کو کوئی کمزور نہیں کرسکتا، آرمی چیف

راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ متحد قوم کے عزم کو کوئی کمزور نہیں کرسکتا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ راولپنڈی میں لیفٹیننٹ ناصر حسین کے گھر گئے اور انہوں نے شہید کے اہل خانہ سے ملاقات

زلمے کی آرمی چیف سے ملاقات، افغان امن عمل پر تبادلۂ خیال

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندے زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندے زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے

کور کمانڈرز کانفرنس، آرمی چیف کی جنگی تیاریوں کو بہتر بنانے کی ہدایت!

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے خطے کی صورت حال کے پیش نظر جنگی تیاریوں کو بہتر بنانے کی ہدایت کردی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں خطے کی بدلتی صورت