پڑھائی کے دوران انگلش نہ سیکھنے کا آج تک افسوس ہے، میسی
بیونس آئرس: ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والے دُنیائے فٹ بال کے عظیم کھلاڑی اور اسٹار لیونل میسی نے پڑھائی کے دوران انگلش نہ سیکھنے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ایک میکسیکن پوڈکاسٹ میں انہوں نے کہا کہ مجھے بہت سی باتوں کا افسوس ہے، جن میں سے ایک!-->…