مولوی عبدالکبیر کو افغانستان کا نیا وزیراعظم مقرر کردیا گیا
کابل: مولوی عبدالکبیر کو تحریک طالبان کے سپریم لیڈر ملا ہبۃ اللہ اخوندزادہ نے افغانستان کا نیا وزیراعظم مقرر کردیا ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق نائب وزیراعظم برائے سیاسی امور مولوی عبدالکبیر ملا محمد حسن اخوند کی جگہ وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالیں…