براؤزنگ Appoint

Appoint

اظہر علی پی سی بی میں یوتھ ڈیولپمنٹ کے سربراہ مقرر

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی کو پاکستان کرکٹ بورڈ کے یوتھ ڈیولپمنٹ کا سربراہ مقرر کردیا گیا۔ پی سی بی کے مطابق یہ کردار اظہر علی کی موجودہ ذمہ داریوں کی توسیع ہوگی، اس وقت وہ قومی سلیکشن کمیٹی کے رکن کے طور پر بھی کام کررہے…

جسٹس امین الدین خان آئینی بینچز کے سربراہ مقرر

اسلام آباد: جسٹس امین الدین خان کو آئینی بینچز کا سربراہ مقرر کردیا گیا۔ جوڈیشل کمیشن کا اجلاس چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت ہوا، جس میں 7 ارکان کی اکثریت نے جسٹس امین الدین خان کو آئینی بینچز کا سربراہ مقرر کردیا گیا۔…

صبا قمر یونیسیف پاکستان کی بچوں کی سفیر تعینات

کراچی: پاکستانی اداکارہ صبا قمر کو اقوام متحدہ کے بچوں کی فلاح و بہبود کے ادارے یونیسیف نے ملک کا پہلا بچوں کا قومی سفیر مقرر کردیا ہے۔ صبا قمر نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں بچوں کے ساتھ گزارے گئے لمحات کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ اس…

عمر گل اور سعید اجمل پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچز مقرر

لاہور: سابق گیند بازوں عمر گل اور سعید اجمل کو پاکستانی کرکٹ ٹیم کا بالترتیب فاسٹ بولنگ اور اسپن بولنگ کوچ مقرر کردیا گیا ہے۔ ان دونوں کا پہلا اسائنمنٹ آسٹریلیا میں ٹیسٹ سیریز اور نیوزی لینڈ میں ٹی ٹوئنٹی سیریز ہوگی۔ عمر گل اس سے قبل…

ولی عہد محمد بن سلمان سعودی عرب کے وزیراعظم مقرر

یاض: سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ولی عہد محمد بن سلمان کو سعودی عرب کا وزیراعظم مقرر کردیا ہے۔سعودی عرب کے خبر رساں ادارے کے مطابق فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی طرف سے جاری شاہی فرمان میں ولی عہد محمد بن سلمان کو

جمیل احمد کو گورنر اسٹیٹ بینک تعینات کردیا گیا

اسلام آباد: جمیل احمد کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا نیا گورنر متعین کردیا گیا۔حکومت کی جانب سے نئے گورنر اسٹیٹ بینک کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔اس سے قبل جمیل احمد ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک کے فرائض انجام دے چکے ہیں جب کہ وہ

لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم ڈی جی آئی ایس آئی تعینات، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: آخرکار وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن

عمران یعقوب منہاس کراچی پولیس کے نئے چیف مقرر

کراچی: اے آئی جی غلام نبی میمن کو تبدیل کرکے عمران یعقوب منہاس کو کراچی پولیس کا نیا ایڈیشنل آئی جی تعینات کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ پولیس کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی کو عہدے…

پاکستان اسپورٹس بورڈ کے نئے ڈائریکٹر جنرل کی تعیناتی

اسلام آباد: حکومت نے کرنل (ر) آصف زمان کو ملک میں کھیلوں کے فروغ کے ادارے پاکستان اسپورٹس بورڈ کا نیا ڈائریکٹر جنرل تعینات کردیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے کرنل ریٹائرڈ آصف زمان کی بطور ڈی جی پاکستان اسپورٹس بورڈ تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری…

ایئرمارشل ظہیر احمد بابر پاک فضائیہ کے نئے سربراہ مقرر!

اسلام آباد: ایئرمارشل ظہیر احمد بابر کو پاک فضائیہ کا نیا سربراہ مقرر کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ایئر مارشل ظہیر احمد بابر کو نیا ایئرچیف مقرر کردیا گیا ہے جو 19 مارچ کو عہدہ سنھالیں گے اور وزیراعظم عمران خان نے…