چین میں آر یو ڈیڈ ایپ کی مقبولیت میں غیر معمولی اضافہ
بیجنگ: چین میں ایک انوکھی مگر سنجیدہ نوعیت کی موبائل ایپ ان دنوں غیر معمولی توجہ حاصل کررہی ہے، جس کا نام سننے میں چونکا دینے والا ہے۔آر یو ڈیڈ یعنی ’’کیا آپ مرچکے ہیں؟‘‘ نامی یہ ایپ تیزی سے مقبول ہورہی ہے، خاص طور پر ان افراد میں جو تنہا!-->…