براؤزنگ Anwar ul Haq KakaR

Anwar ul Haq KakaR

میڈیا نے جلدبازی کی، انتخابی نتائج میں تاخیر دھاندلی نہیں، نگراں وزیراعظم

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ میڈیا نے انتخابی نتائج نشر کرنے میں کچھ زیادہ جلدبازی کی۔ انوار الحق کاکڑ نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ چیلنجز کے باوجود جمہوری تسلسل خوش آئند ہے، انتخابات کے کامیاب انعقاد میں…

حکومت عام انتخابات کے پُرامن انعقاد کے لیے پُرعزم ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ امن و امان کی صورت حال کو سبوتاژ کرنے کی ہر کوشش کو ناکام بنایا جائے گا۔ بلوچستان کے اضلاع پشین اور قلعہ سیف اللہ میں دھماکوں کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کرتے…

انتخابات آئینی ضرورت، انعقاد کراکر جائیں گے، وزیراعظم

کوئٹہ: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ اگر ہم الیکشن نہ کراتے تو داغ ہوتا، ہم انتخابات کرائیں گے اور الیکشن کمیشن ان کا انعقاد کرے گا، تاہم اس کے نتیجے پر کچھ نہیں کہا جاسکتا۔ انوار الحق کاکڑ نے کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے…

سیاسی جماعتیں امن کے لیے مل بیٹھ کر قانون سازی کریں، نگراں وزیراعظم

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ ملکی امن کے لیے سیاسی جماعتیں مل بیٹھ کر قانون سازی کریں۔ نگراں وزیراعظم نے اسلام آباد میں پولیس کے سابق انسپکٹر جنرلز کی 7 ویں سالانہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پولیس نے ملک…

آئندہ ہفتے سرمایہ کاری سے متعلق اچھی خبریں ملیں گی، وزیراعظم

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے ہماری حکومت نج کاری پر فوکس کررہی ہے اور پی آئی اے کی نج کاری اولین ترجیح ہے۔ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا خصوصی سرمایہ کاری سہولت کاری کونسل…

بے امنی میں غیر قانونی مقیم غیر ملکی ملوث ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان میں بے امنی پھیلانے میں غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کا ہاتھ ہے۔ انوار الحق کاکڑ کا اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا جب بھی افغانستان پر مصیبت آئی، پاکستان نے ان…

غیر قانونی مقیم لوگ اپنے ملک جائیں، ویزا لے کر آسکتے ہیں، نگراں وزیراعظم

لاہور: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو واپس نہیں بھیج رہے، تاہم غیر قانونی طور پر رہنے والے غیر ملکی اپنے ملک جائیں ویزا لیں پھر پاکستان آسکتے ہیں۔ نگراں وزیراعظم نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

پی آئی اے و دیگر خسارے والے اداروں کی نجکاری مزید تیز کی جائے، کاکڑ

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے قومی ایئرلائن کی نج کاری کے عمل کو تیز کرنے کی ہدایت کردی۔ نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت پی آئی اے سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں وزیراعظم نے قومی ایئرلائن کے معاملات پر فیصلہ سازی…

اصلاحات لارہے، آئندہ دنوں میں بجلی کے بل زیادہ نہیں آئیں گے، وزیراعظم

نیویارک: نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ ہم توانائی کے شعبے میں اصلاحات لارہے ہیں، امید ہے آنے والے دنوں میں بجلی کے بل زیادہ نہیں آئیں گے۔ یہ بات انہوں نے نیویارک میں میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہی۔ نگراں وزیراعظم اقوام…

نگراں وزیراعظم کی استحکام معیشت کے لیے ہنگامی اقدامات کی ہدایت

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے ملکی معیشت کے استحکام کے لیے ہنگامی اقدامات کی ہدایت کردی۔ نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت توانائی کے امور پر اجلاس ہوا، جس میں نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر، نگراں وزیر توانائی…