ایف بی آر کے آئی ٹی سسٹم میں ایک بارپھر خرابی ،سرور بیٹھ گیا
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے آئی ٹی نظام میں ایک بار پھر خلل پیدا ہو گیا ہے، جس کے باعث سرور بیٹھ گیا۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ ایف بی آر کی ویب سائٹ نے کام کرنا چھوڑ دیا ہے۔
ذرائع کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی…