پاکستان میں کورونا سے مزید 95افراد جان کی بازی ہار گئے
اسلام آباد:پاکستان میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 95 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ملک میں کورونا سے ہونے والی اموات کی مجموعی تعداد 25 ہزار 415 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ…