جاپان میں تکیوں سے لڑائی کی سالانہ چیمپئن شپ شروع ہوگئی
ٹوکیو: جاپان کے قصبے ’ایتو‘ میں ہر سال تکیوں سے لڑائی کی چیمپئن شپ منعقد ہوتی ہے جس میں پورے ملک سے درجنوں ٹیمیں حصہ لیتی ہیں۔
ایک دوسرے کو تکیے مار کر لڑائی کرنا، بچپن کے مقبول مشغلوں میں سے ایک ہے۔ دنیا میں شاید ہی کوئی ملک ایسا ہو جہاں…