براؤزنگ Announced

Announced

ڈونلڈ ٹرمپ کا امریکی شہریت کا پیدائشی حق ختم کرنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی شہریت کا پیدائشی حق ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا کہ وہ جنوری میں صدارت سنبھالنے کے بعد امریکی شہریت کا پیدائشی حق ختم کردیں گے جیسا کہ وہ اس سے قبل بھی کئی بار اس کا…

بشریٰ بی بی کی طبیعت خراب، احتجاج میں شریک نہ ہونے کا اعلان

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے کل (24 نومبر) کے احتجاج میں شریک نہ ہونے کا اعلان کردیا۔ بشریٰ بی بی کی ترجمان مشعال یوسف زئی کا کہنا تھا کہ بشریٰ بی بی خرابی طبیعت کے باعث احتجاج میں شریک نہیں ہوں گی۔…

اسٹیٹ بینک کا شرح سود میں 2 فیصد کمی کا اعلان

کراچی: شرح سود میں دو فیصد کمی کردی گئی، اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں 2 فیصد کمی کا اعلان کردیا۔ بینک دولت پاکستان کے اعلامیے کے مطابق اسٹیٹ بینک نے پالیسی ریٹ کم کرکے 17.5 فیصد کردیا ہے، اس سے قبل پالیسی ریٹ 19.5 فیصد تھا۔ اسٹیٹ…

سندھ: چہلم امام حسینؓ کے موقع پر اسکولوں میں تعطیل کا اعلان

کراچی: سندھ حکومت نے چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر اسکولوں میں تعطیل کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسکولوں میں تعطیل صوبائی محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میں کی گئی ہے۔ صوبائی محکمہ تعلیم نے چہلم حضرت امام حسینؓ…

بنگلادیش: ڈاکٹر یونس کا بڑی اصلاحات کے بعد انتخابات کرانے کا اعلان

ڈھاکا: بنگلادیش میں طلبہ احتجاج کے بعد شیخ حسینہ واجد حکومت کے خاتمے پر بننے والی عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر محمد یونس نے ملک میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کے بعد عام انتخابات کرانے کا اعلان کردیا۔ سربراہ عبوری حکومت پروفیسر محمد یونس کا کہنا…

صدر جوبائیڈن کا امریکی صدارتی دوڑ سے دستبرداری کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے ڈیموکریٹس کا اعتماد کھونے کے بعد دوسری مدت کے لیے جاری اپنی انتخابی مہم ختم کرتے ہوئے صدارتی دوڑ سے دستبرداری کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ وہ…

وفاقی حکومت کا عیدالاضحیٰ پر 5 چھٹیوں کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کے لیے سرکاری تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری سے کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، جس کے مطابق ہفتے میں 5 دن (ہفتہ، اتوار تعطیل) کھلے رہنے والے دفاتر میں 29 اور 30 جون…

بھارتی کرکٹ بورڈ کا ایشیا کپ کیلئے ٹیم پاکستان نہ بھیجنے کا اعلان

نئی دہلی: بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری اور ایشین کرکٹ کونسل کے صدر جے شاہ نے اعلان کیا ہے کہ 2023 کے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم پاکستان نہیں جائے گی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کی سالانہ جنرل میٹنگ آج ممبئی میں ہوئی، جس میں