رمضان پیکیج کا اعلان، سندھ کے 60 فیصد عوام کو 5000 نقد دینے کی منظوری
کراچی: رمضان المبارک کے دوران سحر و افطار کے اوقات میں وزیراعلیٰ سندھ مُراد علی شاہ نے لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت رمضان المبارک میں قیمتوں کو کنٹرول کرنے سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں میئر کراچی،…