یکم جنوری کو تمام بینکوں کی تعطیل کا اعلان
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے یکم جنوری کو عام تعطیل کا اعلان کردیا، جس کے نتیجے میں تمام بینک عوامی لین دین کے لیے بند رہیں گے۔اسٹیٹ بینک سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بینک دولت پاکستان یکم جنوری 2026 (جمعرات) کو بینک تعطیل کے باعث!-->…