حج کا خواہشمند نوجوان سائیکل پر بیلجیئم سے سعودیہ پہنچ گیا
ریاض: بیلجیئم سے تعلق رکھنے والے 26 سالہ مسلم نوجوان انس الرزقی نے 4,500 کلومیٹر کا طویل سفر سائیکل پر طے کرکے حج کی سعادت حاصل کرنے کے لیے سعودی عرب پہنچ کر ایمان، عزم اور جذبے کی شاندار مثال قائم کردی۔
رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں، جب…