امریکا پاکستان پورٹس ویبینار: بندرگاہوں کے شعبے میں امریکی تجارتی خدمات کے نئے مواقع
کراچی/ واشنگٹن: امریکی محکمہ تجارت کے انٹرنیشنل ٹریڈ ایڈمنسٹریشن اور امریکی محکمہ خارجہ نے، پاکستان کی وزارت بحری امور کے اشتراک سے، ایک اہم ویبینار کا انعقاد کیا، جس میں 65 سے زائد امریکی کمپنیوں نے شرکت کی۔ اس ویبینار کا مقصد کراچی پورٹ…