براؤزنگ American foreign Minister

American foreign Minister

امریکا کی آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کی یقین دہانی

واشنگٹن: امریکا کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے فلسطین اتھارٹی کے صدر محمود عباس سے ملاقات میں فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے اپنی بھرپور حمایت کا یقین دلایا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن مشرق وسطیٰ کے…

وزیرخارجہ بلاول کی امریکی ہم منصب سے ملاقات

نیویارک : پاکستان کے وزیرخارجہ بلاول بھٹو اور امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن کے درمیان اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرز کی عمارت میں ملاقات ہوئی ہے۔اس ضمن میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا تھاکہ بلاول کے ساتھ پاکستان اورامریکا کی درمیان

نئی افغان حکومت سے تعلقات ملکی مفاد کے تحت قائم کریں گے: امریکا

واشنگٹن: امریکا کے وزیر خارجہ انتونی بلنکن کا کہنا ہے کہ امریکا نے کابل میں سفارتی مشن معطل کردیا، نئی افغان حکومت سے تعلقات امریکی مفاد سامنے رکھ کر قائم کریں گے، دہشت گردی کے شدید خطرات کے باوجود شہری انخلا مکمل کیا گیا۔امریکی وزیر خارجہ

افغان فوج کی ناکامی، امریکا نے اعتراف کرلیا

واشنگٹن: امریکا نے کابل کے طالبان کے کنٹرول میں آنے کے بعد افغانستان میں افغان فوج کی ناکامی کا اعتراف کرلیا۔امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن نے کہا کہ افغان فوج کی ناکامی ہماری توقع سے کہیں زیادہ تیزی سے ہوئی، جس افغان فوج کو گزشتہ 20 برس

افغانستان سے فوج نکالنے کامقصد چین پرتوجہ مرکوز کرنا ہے، امریکا

واشنگٹن: امریکا کے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے کہا ہے کہ افغانستان سے فوج نکالنے کا مقصد چین پر توجہ مرکوز کرنا ہے۔ امریکی وزیرخارجہ انتھونی بلنکن کا ایک انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ جوبائیڈن انتظامیہ کا افغانستان سے فوج نکالنے کا مقصد چین…