حماس کا صدر ٹرمپ کے غزہ پلان میں ترمیم کا مطالبہ
غزہ: حماس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ سے متعلق 20 نکاتی امن منصوبے میں ترمیم کا مطالبہ کردیا۔
فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کی قیادت کے قریبی فلسطینی ذریعے نے غیر ملکی خبر ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے میں غیر مسلح…