براؤزنگ #Amal Yahya

#Amal Yahya

سعودی تاریخ میں دوسری بار خاتون سفیر کا تقرر!

الریاض: سعودی عرب کی ویب سائٹ ’’اردو نیوز‘‘ کے مطابق سعودی حکومت نے آمال یحییٰ المعلمی نامی خاتون کو ناروے میں اپنے ملک کی سفیر مقرر کیا ہے، اس طرح وہ سعودی عرب کی تاریخ میں سفیر کے عہدے پر فائز ہونے والی دوسری خاتون بن گئی ہیں۔ان سے پہلے