ہائی بلڈپریشر اور الزائمر کے درمیان گہرے تعلق کا انکشاف
نیوساؤتھ ویلز: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ 50 سے 60 کی عمر کے دوران ہائی بلڈپریشر کا علاج نہ کرنے سے بعد میں الزائمر کی بیماری کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔
بین الاقوامی تحقیق سے پتا چلا ہے کہ بلڈپریشر کی ادویہ لینے سے بعد کی زندگی میں الزائمر…