القدس شریف کے بطور دارالحکومت فلسطینی ریاست کے قیام کے حامی ہیں، پاکستان
اسلام آباد: پاکستان نے ایک بار پھر واضح کیا کہ مسئلہ فلسطین کا حل دو ریاستوں پر مشتمل ہے اور پاکستان القدس شریف کے بطور دارالحکومت 1967 سے پیشگی سرحدوں پر فلسطینی ریاست کے قیام کا حامی ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا صحافیوں کو…