سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
کراچی: پاکستان سمیت عالمی مارکیٹ میں آج سونے کی فی تولہ قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر جاپہنچی۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 8100 روپے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے بعد ایک…