لاہور، اسلام آباد موٹروے کو چھوڑ کر باقی تمام ہائی ویز کو لاوارث چھوڑدیا گیا،چیف جسٹس
اسلام آباد:چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ لاہور اسلام آباد موٹروے کو چھوڑ کر باقی تمام ہائی ویز کو لاوارث چھوڑ دیا گیا، این ایچ اے سے کراچی حیدرآباد روڈ نہیں بن رہا۔
آر سی ڈی ہائی وے خستہ حالی سے متعلق کیس کی سماعت کے…