براؤزنگ Ali Amin Gandapur

Ali Amin Gandapur

اسلحہ، شراب برآمدگی کیس: گنڈاپور کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا عدالتی حکم

اسلام آباد: مسلسل عدم پیشی پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے ایس ایس پی آپریشنز کو علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے غیر قانونی اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس کی سماعت کی۔ مقدمے کے…

بشریٰ بی بی اور میرے درمیان اختلافات کی باتیں پروپیگنڈا ہیں، گنڈاپور

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختون خوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ میرے اور بشریٰ بی بی کے درمیان کوئی اختلافات نہیں، یہ محض افواہیں ہیں۔ پشاور میں میڈیا سے بات چیت میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ میرے اور بشریٰ بی بی کے درمیان اختلافات کی باتیں…

دھرنا عمران کے کہنے تک جاری رہے گا، علی امین گنڈا پور

مانسہرہ: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ دھرنے کی کال بانی عمران خان نے دی اور انہوں نے کہا کہ دھرنا اس وقت تک جاری رہے گا جب تک میں کال آف نہیں کروں گا۔ مانسہرہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری پارٹی…

وزیراعلیٰ پختونخوا گنڈاپور کا قیمتی سامان غائب ہونے کا انکشاف

پشاور: خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا قیمتی سامان کے پی ہاؤس اسلام آباد سے غائب ہونے کا انکشاف۔ سی ایم ہاؤس ذرائع کے مطابق ڈی چوک احتجاج کے دوران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا قیمتی سامان کے پی ہاؤس اسلام آباد سے غائب ہوگیا،…

پی ٹی آئی اجلاس: گنڈاپور اور حماد اظہر میں لفظی گولا باری

لاہور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور حماد اظہر کے درمیان پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں سخت جملوں کا تبادلہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں علی امین گنڈاپور احتجاج مؤخر کرنے کے حق میں بات کرتے رہے، حماد…

اسلحہ و شراب برآمدگی کیس میں گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

اسلام آباد: مقامی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے غیر قانونی اسلحہ و شراب برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے خلاف غیر قانونی…

پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد میں سخت سیکیورٹی، داخلی راستے سیل

اسلام آباد/ راولپنڈی: پی ٹی آئی کے ڈی چوک میں احتجاج کے معاملے پر انتظامیہ نے دارالحکومت کی سیکیورٹی سخت اور داخلی راستے سیل کردیے، جس سے راولپنڈی سے اسلام آباد کا رابطہ منقطع ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ڈی چوک سے تین افراد کو گرفتار کیا گیا،…

علی امین گنڈاپور 8 گھنٹے غائب رہنے کے بعد منظرعام پر آگئے

پشاور: خیبر پختون خوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور 8 گھنٹے غائب رہنے کے بعد منظرعام پر آگئے اور ان سے ٹوٹے ہوئے رابطے بھی بحال ہوگئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختون خوا علی امین گنڈاپور رات دیر گئے اسلام آباد سے پشاور کے لیے…

شراب برآمدگی کیس: گنڈاپور کی درخواست مسترد، ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے اسلحہ اور شراب برآمدگی کے کیس میں طبی بنیادوں پر حاضری سے معافی کی درخواست مسترد کردی۔ عدالت نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی حاضری…

آخری وارننگ دے رہا ہوں وفاق، پنجاب حکومت باز آجائیں، گنڈاپور

ڈی آئی خان: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ آخری وارننگ دے رہا ہوں کہ وفاق اور پنجاب حکومت باز آجائیں۔ وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے ویڈیو بیان میں کہا کہ اگر یہ اپنی حرکتوں سے باز نہیں آئے تو پھر دیکھتا ہوں کہ…