دنیا کے درجہ حرارت سے متعلق سائنس دانوں کی تشویشناک پیش گوئی
واشنگٹن: اگلے پانچ سال میں دنیا میں گرمی کا نیا ریکارڈ قائم ہونے سے متعلق سائنس دانوں نے اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔
ماہرینِ موسمیات نے یہ خدشہ ظاہر کیا کہ اس بات کا 40 فیصد خدشہ ہے کہ اگلے پانچ برس میں دنیا کا درجہ حرارت اس حد سے آگے بڑھ…