ڈپریشن سے کینسر لاحق ہونے کے خطرات میں ہولناک اضافے کا انکشاف
گرونِنگن: ڈپریشن کے باعث کینسر لاحق ہونے کے خطرات سنگین حد تک بڑھ جاتے ہیں۔ دنیا بھر میں بالغ افراد کا قریباً 5% ڈپریشن سے متاثر ہے۔
تحقیق سے پتا چلا ہے کہ اضطراب میں مبتلا قریباً 40-50% لوگ ڈپریشن کا شکار ہوجاتے ہیں اور یہ فیصد ان لوگوں…