پاکستانی ڈاکٹرز قبل ازوقت پیدا ہونیوالے جڑواں بچوں کی بینائی بچانے میں کامیاب
الشفاء ٹرسٹ آئی اسپتال کے ڈاکٹروں نے قبل ازوقت پیدا ہونے والے جڑواں بچوں کی بینائی کو بچاکر اہم کارنامہ انجام دے دیا۔7 ماہ کے جڑواں بچوں ابراہیم اور اسماعیل میں آر او پی کی تشخیص ہوئی تھی، جس کے بعد ڈاکٹروں نے فوری علاج شروع کیا اور بینائی!-->…