پاک فوج کا افغانستان میں فضائی آپریشن، کئی بٹالین ہیڈ کوارٹرز تباہ
اسلام آباد: پاک فوج نے صوبہ قندھار اور کابل میں خالصتاً افغان طالبان اور خوارجین کے ٹھکانوں پر کارروائی کرتے ہوئے افغان طالبان کے کئی بٹالین ہیڈکوارٹر تباہ کردیے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے قندھار میں افغان طالبان بٹالین ہیڈ کوارٹر…