براؤزنگ AI Technology

AI Technology

چیٹ جی پی ٹی کا نیا فیچر سامنے آگیا

نیویارک: اوپن اے آئی نے اپنے چیٹ جی پی ٹی جنریٹیو اے آئی چیٹ بوٹ کو سرچ انجن کی صلاحیتوں کے ساتھ لیس کردیا ہے، جو گوگل کے کئی دہائیوں سے جاری ویب سرچ انجن پرغلبے کی پہلی سیڑھی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کمپنی نے کہا کہ یہ اپ گریڈ صارفین…

مصنوعی ذہانت، سب سے زیادہ مہنگی مہارت کون سی ہوگی؟

ٹیکساس: مصنوعی ذہانت کے بڑھتے اثرات کے باعث بہت سے افراد اپنے مستقبل کو محفوظ بنانے کی خاطر نئی مہارتیں سیکھنے پر راغب ہیں۔ بہت سے لوگ ملازمت کے بہتر امکانات کے لیے کوڈنگ یا آرٹیفیشل انٹیلی جنس جیسی ٹیکنالوجیز سیکھنے کے حامی ہیں، لیکن…

اے آئی ٹیکنالوجی ماہر امراض چشم کو پیچھے چھوڑنے میں کامیاب

نیویارک: نئی تحقیق میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ آرٹیفیشیل انٹیلی جنس (اے آئی) آنکھوں کی بیماری (glaucoma) کی تشخیص اور علاج میں انسانی آنکھوں کے ڈاکٹروں کو بھی مات دے سکتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق JAMA Ophthalmology میں شائع ہونے والی ایک…

اے آئی ٹیکنالوجی سے موت کی درست پیش گوئی ممکن ہے یا نہیں؟

نیویارک: متعدد شعبوں کے حوالے سے آرٹیفیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جارہا ہے مگر اب حیران کُن طور پر اس سے کسی کی موت کی پیش گوئی کے حوالے سے کام لینے کی اطلاعات ہیں۔ سائنس دانوں کے خیال میں ایسا کرنا ممکن ہے۔ اسی مقصد کے لیے…

اے آئی ٹیکنالوجی سے انسانیت کے خاتمے کا اندیشہ ہے، ایلون مسک

نیویارک: ٹیکنالوجی کی دُنیا کی سب سے معروف شخصیت ایلون مسک نے آرٹیفیشیل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کو انسانیت کے خاتمے کا باعث بننے کا اندیشہ ظاہر کردیا۔ یہ خدشہ اُنہوں نے ٹیسلا، اسپیس ایکس اور ایکس کے مالک ایلون مسک نے دنیا کی پہلی…

خاتون نے اے آئی سے بنے مجازی فرد سے بیاہ رچالیا

نیویارک: دو بچوں کی ماں امریکی خاتون نے مجازی فرد سے بیاہ رچالیا اور ان کے مطابق ان کا مجازی شوہر نہ ہی بات بات پر سوالات کرتا ہے، نہ ہی وہ اس کا بوجھ اٹھاتی ہیں اور نہ ہی وہ لڑتا جھگڑتا ہے کیونکہ وہ ایک کمپیوٹر کردار ہے۔ ان کا شوہرایرن…