براؤزنگ Ahsan Iqbal

Ahsan Iqbal

ڈاکٹر اسرار اور حکیم سعید کی عمران سے متعلق رائے درست ثابت ہورہی ہے، احسن اقبال

شکر گڑھ: وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ دو عشرے قبل ڈاکٹر اسرار احمد اور حکیم محمد سعید کی بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بارے میں رائے درست ثابت ہورہی ہے۔ احسن اقبال نے شکر گڑھ میں آبائی گاؤں فتووال میں جلسے سے خطاب میں کہا کہ اسرائیل…

چیف جسٹس کو دھمکیاں اور قتل کے فتوے کیخلاف سخت کارروائی کا حکومتی اعلان

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس کو قتل کی دھمکیوں پر سخت کارروائی کی جائے گی۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ریاست قتل کے فتوے برداشت نہیں…

امریکی یومِ آزادی کی تقریب میں پاکستان کے ساتھ مسلسل شراکت داری کا جشن

اسلام آباد: ریاست ہائے متحدہ امریکا کے 248 ویں یومِ آزادی کا جشن منانے کے لیے امریکی سفارت خانہ اسلام آباد میں ایک رنگارنگ اور پُروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ "میڈ اِن یو ایس اے" کے عنوان سے منعقد ہونے والی اس تقریب میں امریکا اور پاکستان…

فیض آباد دھرنا: معاہدہ پہلے ہوا اور وزیراعظم شاہد خاقان کو بعد میں دکھایا گیا، احسن اقبال

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کی جانب سے فیض آباد دھرنا کمیشن سے متعلق بڑا انکشاف سامنے آیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق احسن اقبال نے انکشاف کیا کہ تحریک لبیک کے ساتھ معاہدہ پہلے کیا گیا اور وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو بعد میں…

وفاقی وزیر احسن اقبال کیخلاف نارووال اسپورٹس سٹی کمپلیکس ریفرنس خارج

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی عدالت عالیہ نے وفاقی وزیر احسن اقبال کے خلاف نارووال اسپورٹس سٹی کمپلیکس کا ریفرنس خارج کردیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے احسن اقبال کے خلاف نارووال اسپورٹس سٹی کمپلیکس خارج کرتے ہوئے

لیگی رہنماؤں کو دھکے، احسن اقبال کو جوتا پڑ گیا!

اسلام آباد: پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر سیاسی کارکنان نے لیگی رہنماؤں شاہد خاقان عباسی اور مصدق ملک کو دھکے دیے جب کہ گربیان بھی پکڑا۔ نجی ٹی وی کے مطابق آج قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کو اعتماد کا ووٹ دینے کے لیے اجلاس ہوگا، جس کا…

(ن) لیگ کا پنجاب بچاؤ تحریک شروع کرنے کا عندیہ!

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے پنجاب بچاؤ تحریک شروع کرنے کا عندیہ دے دیا۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا کہ پنجاب کو پس ماندہ ترین صوبہ بنانے کی