پاکستان اور سعودیہ میں قرآن پاک کی اشاعت و ترجمے سے متعلق معاہدہ طے
اسلام آباد: سعودی وزارت اسلامی امور اور پاکستانی وزارت مذہبی امور کے درمیان قرآن پاک کی اشاعت و ترجمے سے متعلق معاہدہ طے پاگیا۔
بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت اسلامی امور اور پاکستان کی وزارت مذہبی امور کے درمیان قرآن…