امریکی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانے کے بعد ایران کا اسرائیل پر شدید حملہ، 24 اسرائیلی ہلاک
تہران/ تل ابیب: امریکا کے ایرانی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانے کے بعد ایران نے اسرائیل پر درجنوں بیلسٹک میزائل داغ دیے جن میں خیبر بھی شامل ہے۔ اسرائیلی پاور پلانٹ تباہ ہوگیا۔
امریکا نے اپنے جدید ترین B-2 بمبار طیاروں کے ساتھ ایران کی تین…