افغانستان کے 9 ارب ڈالر زرمبادلہ ذخائر منجمد ہونے کے اشارے
کابل:افغانستان کے 9 ارب ڈالر سے زائد زرمبادلہ ذخائر منجمد ہونے کے اشارے ملے ہیں۔ امریکی حکام کے مطابق زرمبادلہ ذخائر طالبان کو دستیاب نہیں ہوں گے۔
حکام کا کہنا ہے کہ افغانستان کے بیشتر زرمبادلہ ذخائر بیرون ملک موجود ہیں۔
بین الاقوامی…