پاکستان کیخلاف اپنی سرزمین کسی کو استعمال کرنے نہیں دیں گے، ذبیح اللہ
کابل: ترجمان افغان طالبان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف کسی کو اپنی سرزمین استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ پاکستان اور ٹی ٹی پی کے درمیان!-->…