مصنوعی مٹھاس سے دل کی صحت متاثر ہونے کا انکشاف
بارسلونا: مصنوعی مٹھاس کے دل کی صحت پر منفی اثرات مرتب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
اسپین میں محققین کی جانب سے کیے جانے والے سائنسی ریویو میں بتایا گیا کہ قلبی صحت پر نقصان دہ اثرات مرتب کرنے کے ساتھ مصنوعی مٹھاس بڑھتے وزن کو قابو کرنے میں بھی…