ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کیلیے مزید 23 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرضے کی منظوری
کراچی: ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے مزید 23 کروڑ 50 لاکھ ڈالر مالیت کے قرضے کی منظوری دیدی ہے۔
ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ قرضہ نیشنل ہائی وے کی اپ گریڈیشن کے لیے استعمال ہوگا، منصوبے سے…