براؤزنگ ad-hoc PHF president

ad-hoc PHF president

ایڈہاک صدر پی ایچ ایف نے عہدہ سنبھالتے ہی کپتان عماد پر پابندی ختم کردی

لاہور: پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ایڈہاک صدر محی الدین وانی نے ذمے داریاں سنبھالتے ہیں کپتان قومی ہاکی ٹیم عماد بٹ پر عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان کردیا۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ایڈہاک صدر محی الدین وانی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔اس