صاحبہ کی ڈیڑھ سال بعد والدہ نشو بیگم سے صلح، جذباتی ویڈیو وائرل
لاہور: سینئر اداکارہ نشو بیگم اور ان کی بیٹی اداکارہ صاحبہ کے درمیان گزشتہ ڈیڑھ سال سے جاری سردمہری بالآخر ختم ہوگئی۔دونوں ماں بیٹی کے درمیان صلح ایک جذباتی لمحے میں اس وقت ہوئی جب صاحبہ اچانک نشو بیگم کے یوٹیوب لائیو شو میں پہنچ گئیں۔نشو!-->…