براؤزنگ Actress Resham

Actress Resham

شفقت امانت اور ریشم کے نئے گانے پر سوشل میڈیا صارفین بھڑک اُٹھے

کراچی: شفقت امانت علی پاکستان کے نامور کلاسیکل، غزل اور پلے بیک گلوکار ہیں، ان کی آواز کو نہ صرف پاکستان بلکہ بھارت میں بھی خوب سراہا گیا۔انہوں نے متھوا، کھماج، اکھیاں، جیا نہ جائے اور تیری جھکی نظر جیسے مقبول گیتوں کے ذریعے بے پناہ شہرت

اداکارہ ریشم نے اب تک شادی نہ ہونے کی وجہ بتادی

لاہور: پاکستانی فلموں اور ڈراموں کی اداکارہ ریشم نے اپنی شادی نہ ہونے کی وجہ ایک منفرد دعا کو قرار دیا ہے جو انہوں نے اللّٰہ کے گھر مانگی تھی۔ نجی ٹی وی کو چند دن قبل دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے اس حوالے سے گفتگو کی، جس کا ایک مختصر کلپ…

زندگی بھر مشکل حالات کا سامنا کیا، نماز تہجد نے زندگی بدل دی، ریشم

لاہور: اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ سات سال کی تھی جب والدین انتقال کرگئے تھے، زندگی بھر رشتے داروں کے بُرے سلوک کا سامنا کیا، خاصی کٹھن زندگی گزاری، تہجد کی نماز نے زندگی بدل دی۔ اداکارہ ریشم نے ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب سے تہجد…

شوبز میں شادیاں زیادہ نہیں چلتیں، اچھا شوہر مل جاتا تو انڈسٹری چھوڑ دیتی، ریشم

کراچی: پاکستانی فلموں اور ڈراموں کی سینئر اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ اگر میری شادی کسی اچھی جگہ ہوجاتی تو میں شوبز کو کافی پہلے ہی چھوڑ چکی ہوتی۔ اداکارہ ریشم نے حال میں دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ آج کل لوگوں میں برداشت ختم ہوگئی ہے،…

زندگی میں بہت سی محرومیاں تھیں، والدین کے بغیر پرورش پائی، ریشم

لاہور: فلموں کی سینئر اداکارہ ریشم کا کہنا ہے کہ پاکستان کے عوام اپنے اداکاروں سے زیادہ بھارتی اداکاروں کی عزت کرتے ہیں۔ اداکارہ ریشم نے نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمسایہ ملک بھارت نے جو چاہا وہ حاصل کرلیا۔ اپنی فلمیں دکھا دکھا کر…

ڈپریشن صرف اللہ سے دُوری کا نتیجہ ہے، ریشم

کراچی: پاکستانی فلموں کی مقبول اداکارہ ریشم نے تنقید کرنے والوں کو اپنی طاقت کسی مثبت چیز پر خرچ کرنے کا مشورہ دے دیا۔اداکارہ ریشم گزشتہ دنوں پی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن میں شریک ہوئیں، جہاں انہوں نے اپنی نجی زندگی سمیت مختلف موضوعات پر