تنقید سے بہت کچھ سیکھتی ہوں، ندا یاسر
کراچی: اداکارہ اور ٹی وی میزبان ندا یاسر کا کہنا ہے کہ میں خود پر ہونے والی تنقید کو نظرانداز نہیں کرتی بلکہ اس سے بہت کچھ سیکھتی ہوں۔ندا یاسر نجی ٹی وی سے نشر ہونے والے مارننگ شو کی کئی سال سے میزبانی کررہی ہیں، جہاں وہ مختلف مہمانوں کو!-->…