براؤزنگ Actor

Actor

فیصل قریشی نے بھارتی فنکاروں کو بے حس قرار دے دیا

کراچی: سینئر اداکار فیصل قریشی نے حالیہ واقعات پر ردِعمل دیتے ہوئے بھارتی فنکاروں کی جانب سے پاکستان پر حملے کی خوشی منانے کو افسوس ناک اور بزدلانہ عمل قرار دیا ہے۔ فیصل قریشی نے ایک ویڈیو بیان میں بھارت کے بزدلانہ حملے کے باعث ایک بچے کی…

اداکار منیب بٹ شادی میں کھانا ضائع کرنے والوں پر برس پڑے

کراچی: ٹی وی ڈراموں کے مقبول اداکار منیب بٹ شادی میں کھانے کو ضائع کرنے والے مہمانوں پر برس پڑے۔ اداکار منیب بٹ نے اپنے سالے معاذ خان کی شادی کے موقع پر وی لاگ میں شادی کا کھانا ضائع کرنے والوں پر تنقید کی ہے، جس کی کلپ سوشل میڈیا پر وائرل…

اسلامی تعلیمات پر پورا اُترنے والے پروجیکٹس ہی کرتا ہوں، حمزہ علی عباسی

کراچی: اداکار اور ماڈل حمزہ علی عباسی کا کہنا ہے کہ اگر خواتین نے لباس ٹھیک پہنا ہوا ہے اور مرد و خاتون فنکار ایک دوسرے کو چھو نہیں رہے تو ایسے ڈراموں میں کام کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں۔ حمزہ علی عباسی اُن اداکاروں میں سے ہیں جو شہرت کی…

بچپن میں قائداعظم سے مل چکا، لوگ عمر کا اندازہ لگالیں، فیصل رحمان

کراچی: فلموں اور ڈراموں کے سینئر اداکار فیصل رحمان نے انکشاف کیا کہ وہ بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح سے ملاقات کرچکے ہیں جسے وہ آج تک فراموش نہیں کرسکے۔ حال ہی میں فیصل رحمان نے نجی ٹی وی چینل کے ایک انٹرویو میں شرکت کی جس میں انہوں…

لوگوں کو فکر کیوں، اُنہیں خوش کرنے کیلئے شادی نہیں کروں گا، عثمان خالد

کراچی: ٹی وی کے مقبول اداکار عثمان خالد بٹ نے شادی سے متعلق بار بار پوچھنے والوں کو دو ٹوک جواب دے دیا۔ اپنی شادی سے متعلق بار بار سوالات سے تنگ اداکار عثمان خالد بٹ سے انٹرویو کے دوران میزبان نے شوبز انڈسٹری اور ذاتی زندگی کے حوالے سے…

بیوی کو غصہ بہت آتا ہے، ٹی وی اور میرا لیپ ٹاپ توڑ دیا تھا، یاسر نواز

کراچی: اداکار و پروڈیوسر یاسر نواز نے اپنی اہلیہ میزبان ندا یاسر کے غصے سے متعلق بڑے انکشاف کیے تھے۔ وہ غصے میں ٹی وی اور اپنے شوہر کا لیپ ٹاپ تک توڑ چکی ہیں۔ حال ہی میں یاسر نواز نجی ٹی وی پر عید کے پروگرام میں شریک ہوئے جہاں میزبان کی…

خاتون مداح کی لائیو شو میں میکال ذوالفقار کو دوسری شادی کی پیشکش

کراچی: اداکار میکال ذوالفقار کو ان کی مداح نے لائیو شو میں شادی کی پیشکش کردی۔ معروف اداکار میکال ذوالفقار حال ہی میں نجی ٹی وی کے تحت اداکارہ و میزبان ندا یاسر کی رمضان ٹرانسمیشن میں شریک ہوئے، جہاں انہوں نے اپنی ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی…

گوہر اور کبریٰ کی طرح اداکار عمر شہزاد کا بھی خانہ کعبہ میں نکاح

کراچی: اداکاروں گوہر رشید اور کبریٰ خان کے بعد اداکار عمر شہزاد نے بھی خانہ کعبہ میں نکاح کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عمر شہزاد کے نکاح کی تقریب خانہ کعبہ میں ہوئی، جس میں جوڑے کے قریبی دوستوں اور رشتے داروں نے شرکت کی۔ اداکار عمر شہزاد…

اداکارہ ماورا حسین اور امیر گیلانی کی شادی، تصاویر وائرل

لاہور: اداکارہ ماورا حسین اور اداکار امیر گیلانی شادی کے بندھن میں بندھ گئے، ان دونوں کی شادی کی تصویریں تیزی سے وائرل ہورہی ہیں۔ ماورا حسین نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنی شادی کی تصاویر بھی شیئر کی ہیں، ماورا حسین اور امیر…

ماہرہ کی وجہ سے اداکارانہ صلاحیتوں کے اظہار کا موقع ملا، ضرار خان

کراچی: حال ہی میں شوبز کی دُنیا میں قدم رکھنے والے اداکار اور ماڈل ضرار خان نے انکشاف کیا ہے کہ شوبز کیریئر کا سفر اس وقت شروع ہوا جب ماہرہ خان نے ان کی صلاحیتوں کو سراہا اور انہیں کام کی پیش کش کی۔ ضرار خان نے حالیہ انٹرویو میں اپنی زندگی…