براؤزنگ Across Pakistan

Across Pakistan

ڈالر مافیا کیخلاف بڑے ایکشن کا فیصلہ، گھروں پر چھاپوں کی تیاریاں

اسلام آباد/ کراچی: ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کرنے والے مافیا کے گھروں پر حساس اداروں نے اب ایف آئی اے کی مدد سے چھاپے مارنے کی تیاری کرلی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن کا اگلا مرحلہ شروع کیا جارہا ہے، جس میں…

بجلی چوروں کے خلاف بلاامتیاز کریک ڈاؤن کا آغاز

اسلام آباد: بجلی چوروں کے خلاف حکومت نے آج سے بلاامتیاز کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا۔ سیکریٹری پاور راشد لنگڑیال نے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں کہا کہ بجلی چوری کے خلاف کریک ڈاوٴن آج سے شروع ہوگا۔ اپنے بیان میں راشد لنگڑیال نے بتایا کہ…

پاکستان بھر میں ای پاسپورٹ کے اجرا کی شروعات

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے بعد ملک بھر میں ای پاسپورٹ کے اجراء شروع کردیا گیا۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کے مطابق ای پاسپورٹ کے لیے فیس شیڈول جاری کردیا گیا ہے، جس کے مطابق 5 سال کے لیے 36 صفحات کے پاسپورٹ کی فیس 9 ہزار…

اتوار سے بدھ تک ملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی

کراچی: کل (اتوار) سے 16 اگست (بدھ) تک ملک میں بارشوں کی پیش گوئی، اتوار سے 16 اگست کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کل سے 16 اگست کے دوران اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختون خوا، آزاد…

بے حرمتی واقعے کیخلاف ملک بھر میں آج یوم تقدیس قرآن منایا جارہا ہے

اسلام آباد/ کراچی/ لاہور/ پشاور/ کوئٹہ: سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف آج پاکستان بھر میں یوم تقدیس قرآن منایا جارہا ہے۔ یومِ تقدیس قرآن کے سلسلے میں وزیراعظم شہباز شریف نے قوم سے نماز جمعہ کے بعد احتجاج کی اپیل ہے۔ اس حوالے سے…

ریاستی تنصیبات، املاک پر مزید حملے کی صورت میں شدید ردعمل دیا جائے گا، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کو نیب کے اعلامیہ کے مطابق کل Islamabad High Court سے قانون کے مطابق حراست میں لیا گیا۔ اس گرفتاری کے فوراً بعد ایک منظم طریقے سے…

وزیر داخلہ رانا ثناء کا پی ٹی آئی مظاہرین سے سختی کے ساتھ نمٹنے کا حکم

اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی سربراہ عمران خان کی گرفتاری قانون کے مطابق ہے اور کوئی انتقامی کارروائی نہیں کی گئی جب کہ ان پر کوئی تشدد بھی نہیں کیا گیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ رانا…

ملک میں آٹا انتہائی گراں، سستے آٹے کی تلاش میں عوام بے حال

کراچی: ملک بھر میں آٹے کی قیمت آسمان پر پہنچ گئی، ملک کے طول و عرض میں بسنے والے عوام سستے آٹے کے حصول کے لیے در در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں۔کراچی میں گندم کی قیمت میں 10 روپے فی کلو کمی ہوگئی، لیکن آٹے کی قیمت کم نہ ہوسکی، شہر میں

آٹا 160 روپے کلو، مرغی کی قیمتیں بھی آسمان پر پہنچ گئیں

کراچی/ لاہور/ اسلام آباد: ملک بھر میں آٹے کی قیمت روز بروز انتہائی تیزی سے بڑھ رہی ہے، منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کی چاندی ہوگئی ہے، آٹا مزید 10 روپے مہنگا کردیا گیا۔ملک کے مختلف حصوں میں چکی کے آٹے کی قیمت میں مزید 10 روپے فی کلو

شہدائے کربلا کا چہلم: ملک بھر میں جلوس، سیکیورٹی سخت

کراچی/ لاہور/ اسلام آباد/ کوئٹہ/ پشاور: پاکستان بھر میں شہدائے کربلا کا چہلم آج ہے، اس ضمن میں ملک بھر میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت اقدامات کیے گئے ہیں۔ سندھ میں ڈبل سواری پر پابندی عائد ہے۔ اسی طرح پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ، ڈبل سواری پر