براؤزنگ Acquitted

Acquitted

قائد ن لیگ میاں نواز شریف العزیزیہ کیس سے بھی بری

اسلام آباد: العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف نواز شریف کی اپیل پر ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس، جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل دو رکنی بینچ نے سماعت کی اور فیصلہ محفوظ کیا۔ تاہم…

ایون فیلڈ ریفرنس: نواز شریف کی سزا کالعدم، مقدمے سے بری

اسلام آباد: ایون فیلڈ ریفرنس میں عدالت عالیہ نے نواز شریف کی سزا کا فیصلہ کالعدم قرار دے کر انہیں بری کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کی ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت کی، جس میں سابق وزیراعظم کے…

سابق وزیراعظم شہباز سمیت 10 ملزمان آشیانہ اقبال ریفرنس سے بری

لاہور: آشیانہ اقبال ریفرنس سے سابق وزیراعظم اور (ن) لیگ کے صدر شہباز شریف سمیت تمام ملزمان کو بری کردیا گیا۔ لاہور کی احتساب عدالت کے جج ملک علی ذوالقرنین نے آشیانہ اقبال کیس پر فیصلہ سناتے ہوئے سابق وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر 10…

منی لانڈرنگ کیس: وزیراعظم کے صاحبزادے سلیمان شہباز بری

لاہور: صوبائی دارالحکومت کی اسپیشل کورٹ سینٹرل نے 16 ارب روپے کے منی لانڈرنگ مقدمے میں وزیراعظم کے صاحبزادے سلیمان شہباز سمیت دیگر کی بریت کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے ان سب کو بری کرنے کا حکم دے دیا۔ سلیمان شہباز عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔…

قائد ن لیگ نواز شریف پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس سے بری

لاہور: پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس سے احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کو بری کردیا۔ لاہور کی احتساب عدالت کے جج راؤ عبدالجبار نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ سنایا اور پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف…

پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد جناح ہاؤس حملہ کیس سے بری

لاہور: 9 مئی سانحہ کے بعد گرفتار کی گئی پی ٹی آئی کی رہنما یاسمین راشد جناح ہائوس لاہور حملہ کیس سے بری کردی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو جناح ہاؤس حملہ کیس سے…

منشیات اسمگلنگ کیس، وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ بری

لاہور: منشیات اسمگلنگ کے کیس سے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ بری ہوگئے۔وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ اینٹی نارکوٹکس کورٹ میں پیش ہوئے، جہاں انہوں نے اپنے وکیل کے توسط سے کیس میں بریت کی درخواست دائر کی تھی۔رانا ثناء اللہ کی جانب سے دائر

متنازع تقریر کیس: خواجہ اظہار، فاروق ستار اور وسیم اختر بری

کراچی: ایم کیو ایم کے رہنماؤں کے خلاف اشتعال انگیز تقریر کے 3 مقدمات کا فیصلہ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سنادیا۔کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے فاروق ستار، وسیم اختر اور خواجہ اظہار سمیت تمام افراد کی بریت کی درخواستیں منظور

وزیراعظم شہباز اور حمزہ شہباز منی لانڈرنگ کیس سے بری

لاہور: منی لانڈرنگ کیس سے وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز کو بری کردیا گیا۔اسپیشل سینٹرل کورٹ لاہور نے ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی بریت کا فیصلہ سنایا۔11 اکتوبر کو اسپیشل سینٹرل کورٹ نے