براؤزنگ Abdul Hafeez Shaikh

Abdul Hafeez Shaikh

بحران پر قابو کیلیے 8 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کی اجازت

اسلام آباد: چینی بحران پر قابو پانے کے لیے اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 8 لاکھ ٹن چینی کی درآمد کی اجازت دے دی ہے۔وزیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی اجلاس ہوا، جس میں ملک میں چینی کی ضرورت اور قیمتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے 8 لاکھ ٹن چینی کی

ڈاکٹر حفیظ شیخ نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اُٹھالیا

اسلام آباد: ڈاکٹر حفیظ شیخ نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔عبدالحفیظ شیخ کی حلف برداری کی سادہ تقریب ایوان صدر میں ہوئی جس میں صدر مملکت عارف علوی نے ان سے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف لیا۔حفیظ شیخ مشیر خزانہ کے عہدے پر کام کررہے تھے

گورننس میں بہتری کے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے، مشیر خزانہ

کراچی: عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ گورننس میں بہتری کے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے، لہٰذا جدید پاکستان کے لیے وفاق اور صوبے کی سطح پر گورننس میں بہتری لانا ہوگی۔دی فیوچرسمٹ سے ویڈیولنک خطاب کے دوران مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا کہ ماضی کو

مشیر خزانہ کو قومی مالیاتی کمیشن سے نکال دیا گیا!

اسلام آباد: قومی مالیاتی کمیشن سے حکومت نے حفیظ شیخ کو نکال دیا۔حکومت نے قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل کا نیا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائی کورٹ کے سامنے پیش کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نیا کمیشن نو ارکان پر مشتمل ہے اور مشیر خزانہ حفیظ شیخ کو