ملک بھر میں کورونا سے مزید 68 افراد جان سے گئے، 56 ہزار 626 ٹیسٹ کیے گئے
ااسلام آباد: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 68 افراد انتقال کرگئے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 56 ہزار 626 ٹیسٹ کیے گئے…