ملک بھر میں کورونا سے 24 گھنٹوں میں مزید 28 افراد جان کی بازی ہارگئے
اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 28 افراد انتقال کرگئے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 47ہزار 934 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے…