براؤزنگ 90 Years Old Groom

90 Years Old Groom

فلائٹ کے دوران نوے سالہ دولہا کی 25 سالہ دلہن سے شادی

سوشل میڈیا پر ایک ایسی شادی کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس نے دیکھنے والوں کو حیرت اور تجسس میں مبتلا کردیا۔ انسٹاگرام پر ایک معروف فوٹوگرافر نے دعویٰ کیا ہے کہ برسوں میں بے شمار شادیوں کی عکس بندی کے باوجود یہ تقریب ان سب سے بالکل مختلف